Geo News
Geo News

پاکستان

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا  12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان
 17 ستمبر بروزمنگل عیدمیلادالنبیؐ پرعام تعطیل ہوگی، نوٹیکفیشن/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 

نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ 

مزید خبریں :