Time 12 ستمبر ، 2024
کاروبار

ملک میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت کیا ہے؟
10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 25 ہزار 480 روپے ہے۔ —فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔

اس کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2  لاکھ 63  ہزار روپے ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 857  روپے کم ہوکر 2  لاکھ 25 ہزار 480  روپے ہے۔ 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 515 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :