Time 13 ستمبر ، 2024
پاکستان

بنوں: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرماموراہلکار فائرنگ سے جاں بحق، پولیس اہلکاروں کا احتجاج

بنوں: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرماموراہلکار فائرنگ سے جاں بحق، پولیس اہلکاروں کا احتجاج
فوٹو: فائل

بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔

باجوڑ میں گذشتہ روز پولیو ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف اہلکاروں نے سول کالونی پولیس لائن گراؤنڈ میں احتجاجی دھرنا دیدیا۔

دوسری جانب لکی مروت میں پولیس پر حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا، دھرنے کی حمایت میں دکانداروں نے بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی۔

مزید خبریں :