حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

حزب اللہ نے اس جنگ میں پہلی بار ستعمال کیے گئے راکٹوں سے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا۔

آج صبح حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے اندر اہم مقامات کو راکٹوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

عرب میڈیا کی  رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اس جنگ میں پہلی بار  ستعمال کیے گئے راکٹوں سے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس کو بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے باعث 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور اسرائیلی دفاعی نظام کئی راکٹس نہ روک سکا۔

حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی ویڈوز اور تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں، ذیل میں دی گئی ویڈیوز اور تصاویر حیفہ کے قریب اسرائیلی شہر  کریات بیالیک کے ہیں۔

حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
فوٹو: رائٹرز