Time 23 ستمبر ، 2024
جرائم

گجرات میں ماں کی دو بچوں کو تیزاب پلانے کے بعد خودکشی کی کوشش

گجرات میں ماں کی دو بچوں کو تیزاب پلانے کے بعد خودکشی کی کوشش
فوٹو: فائل

گجرات کے علاقے بدوھوال میں ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو تیزاب پلادیا۔

پولیس کے مطابق ماں نے تیزاب پلا کر اپنے ہی 6 اور 8 سالہ بچوں کا گلا گھونٹ دیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بچوں کی ہلاکت کے بعد ماں نے خود کو بھی پھانسی لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق خاتون کا اٹلی میں مقیم اپنے خاوند سے ٹیلی فون پر جھگڑا ہوا تھا۔

مزید خبریں :