Time 27 ستمبر ، 2024
دنیا

غزہ کی 10 سالہ ننھی شیف سوشل میڈیا پر وائرل

غزہ کی 10 سالہ ننھی شیف سوشل میڈیا پر وائرل
ریناد کی چمکتی مسکراہٹ کو غزہ کے بچوں کے لیے امید کی کرن کےطورپر دیکھا جارہاہے— اسکرین گریب

غزہ کی 10سالہ ننھی شیف رینادکی کوکنگ ویڈیوز سوشل میڈیا پر ہوگئی۔ 

 غزہ کے دیر البلح کے شیلٹر میں اپنےخاندان کےساتھ رہنےوالی ریناد، وڈیوز میں غزہ کےبےگھرفلسطینیوں کےمسائل بھی اجاگر کرتی ہے۔

ساتھ ہی سوشل میڈیا ویڈیوز میں ریناد امدادی تنظیوں کےساتھ مل کر بےگھر فلسطینیوں کے لیے امداد کی تقسیم میں مدد بھی فراہم کرتی نظر آتی ہے۔

ریناد کی چمکتی مسکراہٹ کو غزہ کے بچوں کے لیے امید کی کرن کےطورپر دیکھا جارہاہے۔

عالمی اداروں کےمطابق غزہ میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :