تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے راکٹ تل ابیب پر مختلف مقامات پر گرے جن کے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوئے۔

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم  حماس کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ داغے گئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق آج غزہ کے علاقے خان یونس اور  جنوبی غزہ سے تل ابیب پر 5 راکٹ داغے گئے جس کے بعد تل ابیب میں سائرن بجنے لگے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے راکٹ تل ابیب پر مختلف مقامات پر گرے جن کے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوئے۔

حماس کے راکٹوں سے ہونے والے نقصانات کے مناظر بھی سامنے آگئے ہیں۔

تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
فوٹو: رائٹرز