Time 08 اکتوبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ تین پیسےکمی کے بعد 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے،فوٹو: فائل  

انٹربینک میں آج ڈالر  کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 67 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ  روز کے مقابلے 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64  پیسے پر بند ہوا  تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ  تین پیسےکمی کے بعد 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔  

مزید خبریں :