Time 14 اکتوبر ، 2024
پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد سے قبل اسلام آباد دلہن کی مانند سج گیا

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد سے قبل اسلام آباد دلہن کی مانند سج گیا
سرکاری عمارات کے ساتھ ساتھ نجی کاروباری مراکز کو بھی سجایا گیا ہے— فوٹو: اسکرین گریب

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

مہمانوں کی آمد سے قبل اسلام آباد کو دلہن کی مانند سجا دیاگیا۔ شہر کی اہم شاہراہوں،  چوک چوراہوں پر سبزی ہلالی رنگوں کی خوبصورت منظر کشی  کی گئی ہے۔ سرکاری عمارات کے ساتھ ساتھ نجی کاروباری مراکز کو بھی سجایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد کو سجانے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔


مزید خبریں :