Time 14 اکتوبر ، 2024
کھیل

شکاگو میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مارلی

شکاگو میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مارلی
جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا__فوٹو: غیر ملکی میڈیا

شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مار لی۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

خواتین کی میراتھون Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے نو منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔

ریس میں پاکستان کے امین ندیم نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے چوالیس اعشاریہ تین دو سیکنڈز میں طے کیا جب کہ صادق شاہ اور نظار نایانی نے بھی تین گھنٹے سے پہلے ریس مکمل کی۔

مزید خبریں :