Time 15 اکتوبر ، 2024
کاروبار

خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی آگئی

خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی آگئی
برینٹ تیل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے/ فائل فوٹو

سنگاپور: خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

خام تیل کی عالمی قیمت میں 3 فیصدتک کمی ہوئی ہے اور  برینٹ تیل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے۔

اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت میں 40 سینٹس کمی ہوئی ہے اور گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :