Time 16 اکتوبر ، 2024
کاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی  قیمت 277 روپے 84 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

انٹربینک میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوا۔ 

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے اضافے سے 279 روپے 28 پیسے ہے۔

مزید خبریں :