Time 25 اکتوبر ، 2024
پاکستان

ثانیہ عاشق پنجاب کابینہ میں شامل، وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی مقرر

ثانیہ عاشق پنجاب کابینہ میں شامل، وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی مقرر
ثانیہ عاشق جبین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی کی تعیناتی کو نوٹیفکیشن جاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کو صوبائی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔

ثانیہ عاشق جبین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ثانیہ عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائےاسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہوں گی۔

مزید خبریں :