Time 28 اکتوبر ، 2024
پاکستان

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، آج سے اسکولوں کے اوقات تبدیل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر  ہے۔

اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں۔

محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا اور  اوقات کار کا اطلاق 31 جنوری تک ہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔

مزید خبریں :