Time 12 نومبر ، 2024
پاکستان

کراچی: نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق
بچی کو اختر کالونی میں قائم نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیا: جناح اسپتال انتظامیہ/ فائل فوٹو

کراچی: نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

 جناح اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اسپتال میں 3 سال کی بچی مردہ حالت میں لائی گئی، بچی کو اختر کالونی میں قائم نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بچی کو بخار کی شکایت پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا، بچی کو انجیکشن لگنے کے بعد خون جمنے سے جسم میں سوجن شروع ہوئی جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

مزید خبریں :