Time 13 نومبر ، 2024
پاکستان

فیصل آباد: ایف بی آر کےگودام سے سگریٹ کے سیکڑوں کاٹن چوری

فیصل آباد: ایف بی آر کےگودام سے سگریٹ کے سیکڑوں کاٹن چوری
گودام میں ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی اور اسمگل سگریٹ رکھے گئے تھے: ایف بی آر حکام/ فائل فوٹو

فیصل آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گودام سے سگریٹ کے سیکڑوں کاٹن چوری کرلیے گئے۔

ایف بی آر حکام نے بتایا کہ گودام میں ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی اور اسمگل سگریٹ رکھے گئے تھے، سگریٹ اسٹاک غائب ہونے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گودام کی نگرانی کرنے والے 2 اہلکاروں کو چوری کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :