Time 18 نومبر ، 2024
کاروبار

اکتوبر میں ماہانہ لحاظ سے ترسیلات زر میں 7 فیصد اضافہ

اکتوبر میں ماہانہ لحاظ سے ترسیلات زر میں 7 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالر کا بڑا سرپلس حاصل ہوا ہے/ فائل فوٹو

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالر کا بڑا سرپلس حاصل ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ اکتوبر میں ترسیلات زر ماہانہ لحاظ سے 7 فیصد بڑھی ہیں اور سالانہ حساب سے ترسیلات زر میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں معمولی تبدیلی کے ساتھ مستحکم ہیں جہاں برینٹ خام تیل 71 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 67 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے۔

مزید خبریں :