Time 03 دسمبر ، 2024
دنیا

تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل

مارشل لا کے نفاذ کے بعد عوم پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کررہے ہیں— فوٹو: رائٹرز

سیول: جنوبی کوریا میں صدر کی جانب سے مارشل لا کے نفاذکے بعد فوجی دستے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے۔

مارشل لا کے اعلان کے بعد پولیس نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردیے  اور اراکین کو پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا، تاہم اراکین پولیس سے چھڑپوں کے بعد پولیس حصار کو توڑتے ہوئے پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے۔

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں مارشل لا ختم کرنے کی قرار داد منظور کرلی گئی ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس میں کُل 300 میں سے 190 اراکین موجود تھے جنہوں نے مارشل لا ختم کرنے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

اراکین کے پارلیمنٹ میں داخل ہونے اور پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے کے بعد فوج کے خصوصی دستے بھی ایوان خالی کروانے کے لیے پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے۔

تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
فوجی ہیلی کاپٹر پارلیمنٹ کے احاطے میں لینڈ کرتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
فورسز کے اہلکار ہیلی کاپٹر سے پارلیمنٹ کے احاطے میں اتررہے ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
اہلکار پارلیمنٹ کے باہر موجود ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
فوٹو: رائٹرز

اراکین کی جانب سے پارلیمنٹ کے داخلی دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں— فوٹو: راٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
فوٹو: رائٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
اپوزیشن جماعت کے افراد پارلیمنٹ کے داخلی دروازوں پر رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں— فوٹو: رائٹرز
تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
فوجی دستے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز

مزید خبریں :