Time 06 دسمبر ، 2024
کاروبار

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
زرمبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 54.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.6 ارب ڈالر رہے: اعلامیہ/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 29 نومبر تک  54.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.6 ارب ڈالر رہے۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 62 کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.6 ارب ڈالر  ہوگئے۔ 

مزید خبریں :