Time 12 دسمبر ، 2024
کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔

انٹر بینک میں آج ڈالر  6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں  ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :