23 دسمبر ، 2024
ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں بھی سونےکا بھاؤ 2622 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔