Time 23 دسمبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر آج 15 پیسے مہنگا ہوا ہے،فوٹو: فائل

انٹربینک میں آج ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے57 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری روز 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔

مزید خبریں :