Time 08 جنوری ، 2025
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں :