Time 14 فروری ، 2025
پاکستان

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر  کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس17 فروری سے شروع ہوگا۔

مزید خبریں :