Time 15 فروری ، 2025
کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔ 

متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔

سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

بین الاقوامی تیل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔

مزید خبریں :