Time 26 فروری ، 2025
کاروبار

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ
نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری ماہرین پر مشتمل ہوگی: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔

وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری ماہرین پر مشتمل ہوگی، اس میں عالمی معیار کے ضوابط کی تشکیل اور بین الاقوامی ڈیجیٹل معیشت میں شمولیت کو یقینی بنائے گی ۔

وزیر خزانہ نے ایف اے ٹی ایف گائیڈ لائنز کے مطابق ڈیجیٹل اثاثوں کا ضابطہ کار یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

مزید خبریں :