Time 28 فروری ، 2025
کاروبار

جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا

جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا
رواں ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف 983 ارب روپے تھا لیکن ماہ فروری میں 850 ارب روپے ٹیکس جمع ہوسکا: ذرائع— فوٹو:فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق رواں ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف 983 ارب روپے تھا لیکن ماہ فروری میں 850 ارب روپے ٹیکس جمع ہوسکا۔

ذرائع نے بتایاکہ فروری میں ہدف سے 133 ارب روہے کم ٹیکس جمع ہوا جس کے بعد جولائی تا فروری ٹیکس شارٹ فال 601 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

مزید خبریں :