09 مارچ ، 2025
کوٹ لکھپت سے ہنی ٹریپ میں ملوث ایک پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان گرفتار ہوگئے۔
ایس ایس پی کوٹ لکھپت کے مطابق ہنی ٹریپ میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان میں خواتین بھی شامل ہیں۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ خواتین دوستی کے بہانے لڑکوں کو ملنےکیلئے بلاتی تھیں اور بعد میں ملزمان لڑکوں پر تشدد کرتے اورنازیبا ویڈیوز بناکربلیک میل کرتے تھے۔