Time 19 مارچ ، 2025
جرائم

کراچی: جمالی گوٹھ میں 10سالہ بچے کی پھندا لگی لاش ملی ہے

کراچی:  جمالی گوٹھ میں 10سالہ بچے کی پھندا لگی لاش ملی ہے
 بچے سے زیادتی کے شواہد سامنے آئے ہیں: پولیس سرجن/ فائل فوٹو

کراچی: سپر ہائی وے جمالی گوٹھ میں 10سال کے بچے کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

 پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے بچے کو گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے اور پولیس سرجن کا کا کہنا ہےکہ بچے سے زیادتی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔

دوسری جانب کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے میڈیکل اسٹور مالک جاں بحق ہوگیا جب کہ اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں :