Time 20 مارچ ، 2025
دنیا

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین کا موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابر رحمت برسنے لگا۔ 

مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر  دیکھے گئے اور  موسلادھار بارش میں عمرہ زائرین نے طواف کیا، بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا۔

مزید خبریں :