Time 24 مارچ ، 2025
پاکستان

ذوالفقار بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان

ذوالفقار بھٹو کی برسی پر سندھ میں 4 اپریل کوعام تعطیل کا اعلان
فائل فوٹو۔۔

کراچی: سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 سندھ  حکومت کی جانب سے  سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی  برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے جمعہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

مزید خبریں :