Time 25 مارچ ، 2025
پاکستان

ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز پر آگرا

ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گھروں اور ہوٹلز پر آگرا۔

تفصیلات کے مطابق آبادی نہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

انتظامیہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گلیشیئر گرنے سے 2 ٹربائن متاثر ہوئیں جب کہ 5 گھروں اور 3 ہوٹلز کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ ناران روڈ گزشتہ 4 ماہ سے بند ہے۔

مزید خبریں :