Time 10 اپریل ، 2025
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد
عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی/ فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ نے  اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے  اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔

عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور  اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کیس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔ 

مزید خبریں :