21 اپریل ، 2025
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ڈائن کے چرچے سرحد پار پہنچ گئے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ’ممتاز‘ ڈرامہ سیریل ڈائن کی مداح نکلیں۔
انہوں نے کہا کہ مہوش حیات اور احسن خان کی اداکاری نے چار چاند لگادیے اور ڈائریکٹر نے کمال کر دکھایا۔