25 اپریل ، 2025
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت کراچی کنگز کا دوسرا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پانچواں نمبر ہے۔