28 اپریل ، 2025
کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزمان لوٹ مارکرکے فرار ہورہے تھے، پولیس کے پہنچنے پر فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔
دوسری جانب نیو ایم اے جناح روڈ پر بھی مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا اور دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔