Time 03 مئی ، 2025
کاروبار

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کم ہوئی ہے۔


آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 972 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 23  ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 240 ڈالر فی اونس ہے۔  

مزید خبریں :