Time 06 مئی ، 2025
جرائم

13سال کی لڑکی سے زیادتی کا کیس، مجرم کو 35 سال قید کی سزا کاحکم

13سال کی لڑکی سے زیادتی کا کیس، مجرم کو 35 سال قید کی سزا کاحکم

سرگودھا: ایڈیشنل سیشن کورٹ نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی  کے مجرم کو  35 سال قید کی سزا  سنادی۔

 پولیس کے مطابق 28 فروری 2024 کو مجرم نے ساتویں کلاس کی 13 سالہ طالبہ کو اغوا کیا تھا جس کی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ  13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس کے مجرم کو 35 سال قید کی سزا  کا حکم سنایا گیا ہے۔

مزید خبریں :