Time 09 مئی ، 2025
کاروبار

سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ: سجاول سے  گیس کے نئے ذخائر دریافت
 ذخائر سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے : اعلامیہ ماڑی انرجیز/فوٹوفائل

سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

 ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے سوہو ون ویل سے گیس دریافت ہوئی اور ماڑی انرجیز سجاول بلاک کی 100 فیصد مالک ہے۔

مزید خبریں :