Time 10 مئی ، 2025
پاکستان

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت  4.5 ریکارڈ
فوٹو: فائل

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کوئٹہ کے نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔؎

کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید خبریں :