Time 14 مئی ، 2025
پاکستان

پاک فوج نےکراچی کے رہائشی ننھے عثمان کی خواہش پوری کر دی

پاک فوج نےکراچی کے رہائشی ننھے عثمان کی خواہش پوری کر دی
فوٹو: اسکرین گریب

پاک فوج نےکراچی کے رہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی۔

عثمان عقیل کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ہے، ننھے عثمان نے پاک فوج میں بطور افسرایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔

بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے رینک لگائے اور پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔

پاک فوج کی جانب سے خواہش پوری کرتے ہوئے عثمان عقیل کو ٹریننگ اور آپریشنز کے طریقہ کار سے بھی آگاہی دی گئی۔ 

مزید خبریں :