Time 15 مئی ، 2025
پاکستان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو کا امکان
فوٹو: فائل

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ،بلوچستان ، بالائی پنجاب ، کے پی ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 20 مئی تک درجہ حرارت 5 سے7 ڈگری زیادہ رہے گا۔

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سےبرف پگھلنے کی رفتار تیز ہونے کا خدشہ ہے۔

شدید گرمی کے باعث بچوں، خواتین اور بزرگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں :