کھیل

دفاعی چیمپئن پاکستان کا ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن پاکستان کا ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں فاتحانہ آغاز
پاکستان اپنا دوسرا میچ کل میزبان ایران کے خلاف کھیلے گا۔

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 10-6 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے عبدالرازق، عاشر عباس، محمد ریحان اور سعید اختر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

بنگلا دیش کی گروپ میں مسلسل 2 شکستوں سے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہوگئی ہے۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ کل میزبان ایران کے خلاف کھیلے گا۔

مزید خبریں :