Time 18 مئی ، 2025
جرائم

لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لودھراں میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج
 ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی: شوہر کا الزام/ فائل فوٹو

لودھراں کے علاقے سکندر والا میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شوہر کا الزام ہے کہ ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 10دن پہلے کا ہے، ایک ملزم گرفتار اور 2 ضمانت پر ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :