Time 20 مئی ، 2025
کھیل

شمالی قبرص: پاکستانی طالبات نے انسانی جذبات جانچنےکا آلہ بنا کر مقابلہ جیت لیا

شمالی قبرص: پاکستانی طالبات نے انسانی جذبات جانچنےکا آلہ بنا کر مقابلہ جیت لیا
اسکرین گریب

شمالی قبرص میں ہونے والے ٹیکنو فیسٹ مقابلے میں پاکستانی طالبات نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ٹیکنوفیسٹ مقابلے میں 22 ممالک کے 50 ہزار طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

پاکستانی طالبات اسماء فاطمہ اور عنایا خان نے انسانی جذبات جانچنےکا آلہ بنا کر اعزاز حاصل کیا۔ 

ترک صدر طیب اردون نے اسماء فاطمہ اور عنایا خان کو ٹرافی اور نقد انعام بھی دیا۔

مزید خبریں :