Time 22 مئی ، 2025
پاکستان

سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

کراچی: سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلت کے حوالے سےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر ہوگا۔

مزید خبریں :