27 مئی ، 2025
ریاض:سعودی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
سعودی سپریم کورٹ کے مطابق بدھ 4 جون یوم ترویہ، اور جمعرات 5 جون کو حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا۔
سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحٰی کا پہلا روز جمعہ 6 جون کو منایا جائے گا۔