Time 29 مئی ، 2025
کاروبار

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ  قیمت بغیر کسی تبدیلی کے تین لاکھ 49 ہزار 300روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکا بھاؤ بھی دو لاکھ 99 ہزار 468 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 309 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :