Time 30 مئی ، 2025
کاروبار

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان
آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔

صنعتی اور سرکاری ذرائع نے ’دی نیوز‘ کو بتایا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔

دوسری جانب  قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.28 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

مزید خبریں :