Time 01 جون ، 2025
پاکستان

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

کراچی میں زلزلے  کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ
فوٹو: فائل

کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔

مزید خبریں :